اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کیخلاف سائفر کیس: منگل تک اچھی خبر ملنے کو ہے، شیر افضل مروت کی پیش گوئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملنے کی پیش گوئی کر دی۔

ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف سیاسی کیسز محض انتقامی کارروائیاں تھی، عمران خان کیخلاف کیسز میں وکلا کو مکمل جرح کا حق نہیں دیا جاتا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی۔

latest urdu news

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں زیر سماعت ہیں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔