اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امیر بالاج ٹیپو کیس: ملزم احسن شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور، امیر بالاج ٹیپو کیس میں پولیس کی ملزم احسن شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزم احسن شاہ کو عدالت پیش کیا گیا۔

پولیس نے ملزم احسن شاہ کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگ لیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ثروت بتول نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔

latest urdu news

عدالت نے ملزم احسن شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔