اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہراساں کرنیوالے سائیکل سوار کو آگ لگانے والی خاتون گرفتار

فیصل آباد، مدینہ ٹاؤن محلہ رسول پارک میں چادریں فروخت کرنے کے بہانے خاتون کو ہراساں کرنا سائیکل سوار شخص کو مہنگا پڑگیا۔

خاتون نے سائیکل سوار شخص پر تیل پھینک کر آگ لگا دی، جس سے وہ جھلس کر شدید زخمی ہوگیا، ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مدینہ ٹاؤن پولیس نے خاتون کو حراست میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

latest urdu news