اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارت، ہولی کے جلوس کیلئے مساجد کو ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا

نئی دہلی، ہولی کے جلوس کیلئے مساجد کو پلاسٹک اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا۔

ریاست اترپردیش میں ہولی کے جلوس نکالنے سے پہلے 9 مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا۔

بھارتی پولیس کیجانب سے یہ کہا گیا ہے کہ مذہبی فسادات سے بچاؤ کیلئے یہ اقدام کیا گیا۔

latest urdu news

بتایا گیا ہے کہ ہولی کے جلوس کے دوران مساجد پر رنگ پھینکنے کا خدشہ ہے، جس پر پولیس نے پیشگی اقدامات کے تحت علی گڑھ اور سنبھل ضلع کی مساجد کو ڈھانپ دیا۔