اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری

کراچی، آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے روز بروز ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوکر 278 روپے ہوگیا۔

latest urdu news