اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گھر لوٹنے والے دوستوں کی گاڑی کھائی میں جاگری

دکی، افطاری کے بعد گھروں کو لوٹنے والے دوستوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جسکے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ دکی کے قریب مندے ٹک کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی گہری کھائی میں جاگری اور اس میں سوار 3 دوست موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔

latest urdu news