اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر پی ٹی آئی کا اہم اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کیجانب سے خط کے معاملے پر تحریک انصاف نے بھی اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پی ٹی آئی کیطرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے تناظر میں چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا جائے گا۔

بیرسٹر گوہر نے اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا بھی اعلان کیا۔

latest urdu news

اس دوران پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پشاور میں اتوار کو نکالی جانیوالی ریلی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی۔