اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھائی نے غیرت کے نام پر شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

عارفوالہ میں بھائی نے غیرت کے نام پر شادی شدہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

افسوسناک واقعہ عارفوالہ کے نواحی گاؤں 81 ای بی کھوکھراں والہ میں پیش آیا جہاں مزمل بی بی کو علی نامی نوجوان نے فائر مار دیئے اور اسلحے سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

بتایا گیا ہے کہ مقتولہ مزمل بی بی شادی شدہ تھی، پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔

latest urdu news