اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، چینی سفارتخانہ

اسلام آباد، چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔

چین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سماجی، اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے پر عزم ہیں، دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔

latest urdu news