اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلامقابلہ کامیاب ہونیوالی آصفہ بھٹو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کردیا

کراچی، اپنے والد آصف علی زرداری کے حلقے سے بلا مقابلہ کامیاب ہونیوالی آصفہ بھٹو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں آصف بھٹو کا کہنا تھا کہ شہید بینظیر آباد-1 کے حلقے این اے 207 سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں۔

آصفہ بھٹو نے لکھا کہ حلقہ این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے لیکر حتمی نتائج سامنے آنے تک اپنے حلقے کے عوام، پیپلزپارٹی کے کارکنان، جیالوں، میڈیا ورکرز اور پریس کی موجودگی اور حمایت پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔

latest urdu news