اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کیا مرحوم کی طرف سے روزوں کی قضا کی جا سکتی ہے؟

سوال: ایک شخص کے ذمہ کچھ روزے تھے، اسکا انتقال ہوگیا، تو کیا اسکے ورثاء میں کوئی شخص اسکی طرف سے اُن روزوں کی قضا کرسکتا ہے؟

جواب: فقہائے کرام کے نزدیک حج کے سوا کسی بدنی عبادت میں کوئی وارث اپنے مورث کی طرف سے روزوں کی قضا نہیں رکھ سکتا، نہ اسکی طرف سے نماز ادا کرسکتا ہے، البتہ میت کی طرف سے بطور فدیہ کھانا کھلا سکتا ہے۔

latest urdu news