اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

برطانوی سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی

برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فوج نے اپنی بنائی پالیسی پر کئی ماہ نظر ثانی کے بعد حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھالی، سپاہیوں اور افسران کی داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔

پالیسی میں تبدیلی سے فوج میں نئی بھرتیوں کی حوصلہ افزائی کی توقع ہے۔

latest urdu news

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ پالیسی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی واضح رہے کہ برطانوی آرمی میں مسلمانوں اور سکھوں وغیرہ کو پہلے سے ہی داڑھی رکھنے کی اجازت ہے۔