اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,082FansLike
9,980FollowersFollow
562,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو ایکس پر ان فالو کردیا

 

نیویارک، معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل گرینڈ گرائمز کو سوشل میڈیا سائٹ” ایکس“ پر ان فالو کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرائمز نے اپنی تصویر اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ شیئرکی ،جسکی بنیاد پر ایلون مسک نے اسے ان فالو کردیا۔

ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کھولنے کے خواہشمند

ایلون مسک اور گرائمز نے اپنے تعلقات کا آغا ز2018 میں کیا اور دونوں نے 2022 ء تک ڈیٹنگ کی۔