اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جہلم اراضی کیس:فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہلم اراضی سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔

فواد چوہدری کیجانب سے وکیل قیصر امام عدالت پیش ہوئے۔

فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

latest urdu news