اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سینیٹ کے الیکشن کیلئے اسحاق ڈار پریزائیڈنگ افسر مقرر

اسلام آباد، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن اور نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری کے لئے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا گیا۔

سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہوگا، جس کیلئے صدر آصف زرداری نے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔

صدر زرادری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر وزیر اسحاق ڈار کو پی او مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کئے، اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی روایت کے مطابق کوئی حاضر سروس سینیٹر ہی پہلے اجلاس کا پریزائیڈنگ افسر ہوسکتا ہے۔

latest urdu news