اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

القادر ٹرسٹ، عدت اور سائفر کیس جلد ختم ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد، پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ، عدت اور سائفر کیس جلد ختم ہوجائیں گے۔

رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے 100 سے زائد مشیر بنا لئے اور ٹکے کام نہیں ہوا، عوام آٹا لینے کی کوشش میں موت کا شکار ہورہے ہیں۔

زرتاج گل نے کہا کہ 14،14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، پھر بھی بجلی کی قیمت بڑھا دی گئی، پی ڈی ایم حکومت کہتی تھی کہ بجلی اور گیس کی قیمت بڑھے تو وزیراعظم چور ہے۔

latest urdu news