اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

رمضان میں تراویح کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

سوال: رمضان المبارک میں نماز تراویح کی جماعت کے بعد امام اجتماعی دعا کرسکتا ہے یا نہیں؟ اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: نماز تروایح کے بعد دعا کرنا درست ہے، اکابرین سے بھی متوارث ہے، تاہم اسے لازم نہ سمجھا جائے اور دعا نہ کرنیوالوں پر نکیر نہ کی جائے، وگرنہ یہ عمل بدعت بن جائے گا۔

urdu news today