اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا

فیصل آباد، سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق والدہ کا جھمکا نگلنے کے بعد اسکی طبیعت خراب ہونے لگی۔

بچے کو تشویشناک حالت میں چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکے مختلف ٹیسٹ کیے گئے، اس حوالے سے مقامی ڈاکٹر نے بتایا اینڈواسکوپی کرکے بچے کے معدے سے جھمکا نکال لیا گیا۔

urdu news today