اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ترکی، نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی

ترکیے کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

استنبول میں نائٹ کلب 16 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بنایا گیا، آگ دن میں مرمتی کام کے دوران لگی جس سے 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ آگ کے نتیجے میں متاثر ہونیوالے تمام افراد کنسٹرکشن ورکرز ہیں، حکام کے مطابق آگ بجھا دی گئی ہے، ترکیے کے وزیر انصاف کے مطابق 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں، جن میں 3 افراد وہ ہیں جو نائٹ کلب کا انتظام سنبھالتے ہیں۔

urdu news today