اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے کیساتھ مبینہ بدفعلی

کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ بچے نے پولیس کو بیان دیا کہ ملزم نے اسے اپنے بستر پر لیجا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا، اور اسکے منہ پر ہاتھ رکھ دیا جسکی وجہ سے وہ شور نہ مچا سکا۔

urdu news today