اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے، 1 شہری جاں بحق

کراچی، ڈکیتی کی واردات کے دوران شہریوں کی جانیں لینے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ نیو کراچی میں کاٹھیا واڑ محلے میں مسلح ملزمان نے شہری سے لوٹ مار کی، دوران واردات مزاحمت پر شہری کی ٹانگ پر گولی لگ گئی، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے لگے تو شہری انکے تعاقب میں بھاگنے لگے۔

ملزمان نے پیچھے آنے والوں شہریوں پر فائرنگ شروع کردی جسکی وجہ سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق موقع سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں جلد ملزم گرفتار کرلیں گے۔

urdu news today