اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے نے خود کشی کرلی

لاہور، رائیونڈ سٹی کے علاقہ مشن کالونی میں موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق رائیونڈ کے علاقے مشن کالونی کے رہائشی 12 سالہ محمد آیان نے اپنی والدہ سے موبائل فون مانگا، آیان کی والدہ نے موبائل فون نہ دیا اور پڑوسیوں کے گھر چلی گئی، کچھ دیر بعد خاتون واپس گھر پہنچی تو آیان کی پھندا لگی لاش ملی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ لاش کو تحویل میں لیکر، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے متاثرہ خاندان کے بیانات کی روشنی میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

urdu news today