اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 1 راہ گیر جاں بحق

کندھ کوٹ میں انڑ نہر کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی اور لوٹ مار بھی کی۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے کوچ میں مسافر سے لوٹ مار کر ایک شخص کو اغوا بھی کرلیا۔

پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں سے مقابلہ جاری ہے۔

urdu news today