اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,699FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آن لائن جنسی ہراساں کیس:قابل اعتراض تصاویر شیئرکرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد، آن لائن جنسی ہراساں کیس میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے خواتین اور کمسن بچے کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، ملزمان کئی ماہ سے شکایت کنندگان کو بلیک میل کررہے تھے۔

ایف آئی اے کیجانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزمان کے 3 موبائل فونز اور آئی پیڈ سے قابل اعتراض مواد برآمد کرلیا گیا ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

urdu news today