اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,082FansLike
9,980FollowersFollow
562,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مجھے کوئی آنٹی نہ کہے، اداکارہ صبا فیصل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ انہیں یہ بالکل پسند نہیں کہ انہیں کوئی آنٹی کہے۔

نجی ٹی وی شو کے رمضان اسپیشل پروگرام میں اداکارہ صبا فیصل بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔

پروگرام کے دوران انہوں نے لفظ آنٹی اور آپا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عمر میں بڑے اداکار بھی آپا کہتے ہیں جس پر ان کا کہنا ہے کہ وہ احترام کے زمرے میں بولتے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ مجھے آنٹی لفظ بہت برا لگتا ہے، میں کسی کو آنٹی کہنے بھی نہیں دیتی اور بولتی بھی ہوں کہ مجھے آنٹی نہ کہا جائے۔

urdu news today