اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بیرسٹر عقیل ملک قانونی امور کے ترجمان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، وزارت اطلاعات و نشریات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو قانونی امور کا ترجمان مقرر کردیا ہے۔

اس سلسلہ میں وزارت اطلاعات کیجانب سے بیرسٹر عقیل ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک کی تقرری صرف اعزازی بنیادوں پر ہوگی اور وہ کسی بھی قسم کی مراعات حاصل نہیں کریں گے۔

urdu news today