اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی سے حویلیاں جانیوالی ٹرین میں انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی

بڈعیدن، کراچی سے حویلیاں جانیوالی ہزارہ ایکسپریس میں ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی۔

بھریا روڈ اور محراب پور سے سوار ہونیوالے مسافر پریشانی کا شکار ہیں۔ نشستیں نہ ملنے کے باعث مسافر سخت پریشان ہیں۔

اس حوالے سے اسٹیشن ماسٹر محراب پور کا کہنا ہے کہ بوگیاں نہ لگانے سے متعلق کراچی انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے۔

urdu news today