اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 مغوی بازیاب

کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں کچے کے علاقے سے 2 مغوی بازیاب کرا لیے گئے۔

متعلقہ ایس ایس پی کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا۔

24 گھنٹے سے جاری مقابلے میں 2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے 2 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں، آپریشن میں 10 سہولتکاروں اور مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اور دیگر مغویوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

urdu news today