اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا، جیل ذرائع

فواد چوہدری نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

راولپنڈی، فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، نجی نیوز چینل کے مطابق انکی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ فواد چوہدری پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصولی کا الزام تھا، فواد چوہدری نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

urdu news today