اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈنکی لگانے والے 7 پاکستانی کار حادثے میں جاں بحق

لاہور، غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالی 7 پاکستانی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

غیر قانونی طور پر اٹلی جانے والا حافظ آباد کا رہائشی نوجوان اپنے دیگر سات ساتھیوں سمیت البانیہ کے قریب کار حادثہ کا شکار ہوگیا۔

حادثے میں البانوی ڈرائیور اور روشن مستقبل و بہتر روزگار کے سہانے خواب لیے دیار غیر جانے والے سات پاکستانی جان سے گئے۔

urdu news today