اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,977FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھکاری نے بھیک مانگنے کیلئے ڈیجیٹل طریقہ کار اختیار کرلیا

بھارت میں بھکاری نے بھیک مانگنے کیلئے ڈیجیٹل طریقہ کار اختیار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نابینا بھکاری بھیک مانگنے کیلئے گاڑی تک پہنچا تو دیکھا گیا اسکی شرٹ پر کیو آر کوڈ پرنٹ تھا۔

ڈرائیور نے بھکاری کا موبائل لیا اور کیو آر کوڈ کو اسکین کرتے ہوئے پیسوں کو آن لائن ٹرانسفر کردیا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں ٹائم کی بچت کرتے ہوئے کیو آر کوڈ کا استعمال کیا جاتا ہے، مختلف کیفے، کھانے کی دکانوں اور شاپنگ مالز وغیرہ۔

urdu news today