اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غیر ملکیوں خصوصاََ چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، محسن نقوی

اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں خصوصاََ چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے۔

وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے انتظامات پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور سنیئر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیر داخلہ کو غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے کیے جانے والے انتظامات پر بریفنگ دی گئی جب کہ اس دوران مکمل سکیورٹی اقدامات کا جائزہ بھی لیا گیا۔

urdu news today