اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیر افضل مروت مرکزی رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے سامنے ہی پھٹ پڑے

راولپنڈی، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر کے سامنے ہی پھٹ پڑے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی بہت ساری قربانیاں ہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہماری درخواست ہے کہ جو بات کرنی ہے وہ پارٹی پلیٹ فارم سے کریں۔

جو لوگ پریس کانفرنس کرچکے ہیں انکی واپسی کا فیصلہ عمران خان کریں گے، جب عمران خان رہا ہوں گے تو اس وقت دیکھیں گے کس کس کو پارٹی میں واپس آنا ہے۔

urdu news today