اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

10 سال قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب

قاضی احمد کے قریب گاؤں شیر علی کھوسو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سال قبل پنجاب سے اغوا کی گئی خاتون کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قاضی احمد کے رہائشی کریم کھوسو نے اغواکاروں سے خاتون کو خریدا اور شادی کرلی، دوسری جانب ملزم کریم کھوسو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اپنے بیان میں متاثرہ خاتون نے کہا کہ وہ شادی شدہ تھی، اسے اغوا کاروں نے یہاں لا کر فروخت کردیا۔

بازیاب خاتون 10 سال میں 3 بچوں کی ماں بن گئی، خاتون اور بچوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

urdu news today