اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سالہ بچی جاں بحق

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی کی موت واقع ہوگئی، محمد یعقوب نامی شخص نے اپنی بیٹی کو شرارت کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

قتل کے بعد ملزم خاموشی سے بچی کو دفنانے لگا تاہم محلے داروں کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

urdu news today