اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

پشاور، خیبرپختونخوا میں عید سے پہلے مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

گزشتہ روز چکن کی فی کلو قیمت 475 روپے تھی۔

urdu news today