اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جہلم میں مدرسے کے طالب علموں سے زیادتی کے الزام میں معلم گرفتار

جہلم کے علاقے دینہ میں مدرسے کے طالب علموں سے زیادتی کے الزام میں معلم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق معلم کیخلاف 10 طالب علموں سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ ایک 14 سالہ طالب علم کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا ہے، متاثرہ طالب علموں کی عمریں 12 سے 18 سال کے درمیان ہیں، معلم کئی مہینوں سے طالب علموں سے زیادتی کررہا تھا۔

پولیس نے ملزم کو سول جج کی عدالت میں پیش کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

urdu news today