اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

برطانوی پولیس کمشنر نے روزے رکھنا شروع کردیے

برطانوی کاؤنٹی سرے کی ڈپٹی پولیس کمشنر ایلی ویسی تھامسن نے مسلم کمیونٹی سے ہم آہنگی کیلئے رمضان کے روزے رکھنا شروع کردیے۔

سرے کاؤنٹی کی ڈپٹی پولیس کمشنر ایلی ویسی تھامسن کا کہنا ہے کہ دوسرے کے عقائد سمجھنے سے مہربان دنیا تشکیل پاسکتی، روزہ رکھنا آسان نہیں ہے۔

امید ہے کہ ان کے روزے رکھنے سے مسلم کمیونٹی کا پولیس پر اعتماد بڑھے گا۔

urdu news today