اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپرمین کو متعارف کرانے والی کامک بک کا نسخہ 60 لاکھ ڈالرز میں نیلام

دنیا کے سامنے سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک کا نسخہ 60 لاکھ ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔

ہیریٹیج آکشنز کے مطابق ایکشن کامکس نمبر 1 (1938 کی کامل بک جس میں پہلی بار سپرمین کا کردار پیش کیا گیا تھا) ریکارڈ 60 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔

سرورق پر مین آف اسٹیل کی تصویر والی اسکامک بک کا گریڈنگ سروس جی سی نے معائنہ کیا اور ویری فائن + 8۔5 کا گریڈ دیا، جسکے بعد یہ نسخہ تیسرا سب سے زیادہ گریڈ لینے والا بن گیا، سی جی سی کا کہنا تھا کہ کامکس کی تقریباََ 100 کاپیوں کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ موجود ہیں اور سروس نے گزشتہ برسوں میں برسوں میں صرف 78 کاپیوں کی گریڈنگ کی ہے۔

urdu news today