اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غزہ:فلسطینیوں کو عید کے دن بھی اسرائیلی دہشتگردی کا سامنا

غزہ کے مظلوم اور بے گھر فلسطینی بھی آج خیموں میں عید منارہے ہیں، جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی بمباری سے شہید مسجد کے سامنے نماز عید کا اجتماع ہوا جس میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

دوسری جانب غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو عید کے دن بھی اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کاسامنا ہے، وسطی غزہ کے نصیرت کیمپ پر اسرائیل فوج کی بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔

یاد رہے کہ 6 ماہ سے جاری صہیونی نسل کشی مہم میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ 80 ہزار زائد افراد زخمی ہیں۔

urdu news today