اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اداکارہ میراحادثے کا شکار،بازو ٹوٹ گیا

پاکستانی اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا۔

خبروں  کے مطابق  پاکستان فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں۔

پاکستانی اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق  میرا کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں معاءنے کے بعد پتہ چلا کہ  ان کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔

ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا۔