اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 23 شدید زخمی

چکوال میں مسافر بس الٹ گئی جسکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ بوچھال کلاں منی موٹر وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو بوچھال کلاں اور ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق حادثہ بارش کی وجہ سے ہونیوالی پھسلن سے پیش آیا۔

urdu news today