اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,156FansLike
9,999FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب کی طرح دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدمات کریں، وزیراعظم

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر صوبوں کو بھی پنجاب کی طرح بجلی چوری روکنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجلی چوری روکنے کیلئے حکومت پرعزم ہے اور اس ضمن میں پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے، لہذا دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدمات کریں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں بارشیں ہورہی ہیں، این ڈی ایم اے حکومت کیساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرے، بارشوں سے نقصانات کے حوالے سے این ڈی ایم اے کو ہدایات دی ہیں۔

urdu news today