اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شخص انتقال کرگیا

کراچی، 4 روز قبل ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شخص انتقال کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق وسیم الرحمان کو شاپنگ سے واپسی پر لوٹنے کی کوشش کی گئی تھی، گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی، ایک گولی انکی کمر میں لگی، وہ سٹیڈیم روڈ کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں 4 روز سے زیر علاج تھے لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے۔

urdu news today