اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نوال سعید نے ساتھی اداکار سے محبت ہونے کا انکشاف کردیا

کراچی، پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے محبت ہونے کا انکشاف کر دیا ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ہم فنکار رومانوی ڈرامے کرتے ہیں اور کافی عرصہ ساتھ رہتے ہیں تو دل میں جذبات پیدا ہو جاتے ہیں اور کردار سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن ہم ان جذبات کو سنبھال لیتے ہیں اور دل کو سمجھا لیتے ہیں، ایک مرتبہ ڈرامے کے دوران انہیں ساتھی فنکار سے حقیقت میں محبت ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ نور حسن نے بھی ایک پروگرام میں نوال سعید کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ان سے پورا دن باتیں کر سکتے ہیں۔

urdu news today