اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق آسٹریلوی کرکٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑے

سڈنی، سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے کا فیصلہ سن کر عدالت میں گر پڑے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد سمیت 5 مختلف الزامات ہیں، مائیکل سلیٹر کو ضمانت کیلئے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، تاہم عدالت نے انکی ضمانت کی درخواست منظور نہیں کی۔

urdu news today