اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی، انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

urdu news today