اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمر قید کی سزا کاٹنے والا مجرم انتقال کرگیا

لاہور، کوٹ لکھپت جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا مجرم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مجرم نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں گھریلو جھگڑے پر 2013 میں اپنے والد کو قتل کیا تھا، جسکے بعد مجرم کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تھا اور عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ قیدی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ انتقال کرگیا۔

urdu news today