اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,977FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیمیں یہاں کھیلنے کے لیے آئیں گی۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پڑوسی ملک کی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات قبل از وقت ہے۔

قومی ٹیم کو اس سال بہت سارے ایونٹس میں شرکت کرنی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ یہ سال قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بہت مصروف ہے، قومی ٹیم کے کوچز 15 اپریل تک فائنل ہوجائیں گے۔ کل نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔

urdu news today