اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پولیس اہلکار کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

لودھراں میں پولیس کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بعد متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم مختار سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس نے شادی کا جھانسہ دیکر ملنے کیلئے بلایا تھا، ملزم نے نازیبا تصاویر بنائیں اور بلیک میل کر کے متعدد بار زیادتی کی، اسکے علاوہ 2 لاکھ کیش بھی وصول کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے لیکن ملزم نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔

اس معاملے میں تفتیشی افسر کا مؤقف ہے کہ کانسٹیبل مختار کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ متاثرہ لڑکی میڈکل نہیں کروانا چاہتی ہے۔

urdu news today